اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بارش کے بعد ٹھنڈی ہواؤں کے باعث آج بھی موسم خوشگوار

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) شہر میں رات گئے ہونے والی بارش کے بعد موسم خوشگوار ہو گیا ہے جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے گرمی کی شدت میں واضح کمی کر دی ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 21 ڈگری رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 60 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید بتایا گیا ہے کہ 10 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جس سے موسم مزید خوشگوار محسوس ہو رہا ہے۔ دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے گی، تاہم آج شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے