اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نزیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) آئی جی جیل خانہ جات میاں فاروق نزیر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

میاں فاروق نزیر15جون کو 60سال کی عمر پوری ہونے پر ریٹائر ہونگے، وہ اپنی ملازمت کی مدت پوری کرنے کے بعد ریٹائر ہو رہے ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

انہوں نے پنجاب میں جیلوں کے نظام اور قیدیوں کی اصلاح کے لیے مختلف اقدامات کیے۔ان کی جگہ نئے آئی جی جیل خانہ جات کی تعیناتی کا عمل بھی مکمل کر لیا جائے گا۔

میاں فاروق نذیر کی ریٹائرمنٹ کے بعد اس اعلیٰ عہدے کے لیے میاں مبشر احمد خان، عبدالرئوف رانا، کوکب ندیم وڑائچ، اور میاں سالک جلال اس دوڑ میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے