اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے 35 ججوں کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کردیا

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے 35 ججوں کو مختلف اضلاع کا انسپکشن جج تعینات کردیا، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم لاہور سمیت تمام اضلاع کی انسپکشن جج ہوں گی۔

جسٹس عابد عزیز شیخ راولپنڈی، جسٹس صداقت علی خان سرگودھا، جسٹس شہباز رضوی گوجرانوالہ، جسٹس فیصل زمان ملتان، جسٹس مسعود عابد نقوی فیصل آباد، جسٹس مرزا وقاص رؤف ساہیوال کے انسپکشن جج ہوں گے۔

جسٹس محمد اقبال شیخوپورہ اور جھنگ، جسٹس شہرام سرور بہاولپور اور اوکاڑٰہ، جسٹس ساجد محمود سیٹھی بہاولنگر، جسٹس جواد حسن اٹک، جسٹس طارق سلیم شیخ ٹوبہ ٹیک سنگھ کے انسپکشن جج مقرر کیے گئے ہیں۔

جسٹس مزمل اختر شبیر خانیوال، جسٹس فاروق حیدر قصور اور جہلم، جسٹس وحید خان خافظ آباد اور ننکانہ صاحب، جسٹس رسال حسن نارروال اور جسٹس عاصم خفیظ پاکپتن، جسٹس صادق محمد رحیم یار خان کے انسپکشن جج مقرر کر دیئے گئے۔

جسٹس احمد ندیم ارشد بھکر، میانوالی،ڈی جی خان اور مظفر گڑھ، جسٹس طارق ندیم لودھراں، جسٹس امجد رفیق راجن پور، جسٹس عابد حسین چٹھہ چکوال اور خوشاب، جسٹس انوار حسین وہاڑی، جسٹس علی ضیا باجوہ گجرات، جسٹس سلطان تنویر احمد سیالکوٹ کے انسپکشن جج مقرر کردیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے