اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی و سابق ویر اعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات کرا دی گئی۔

 جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان کی ملاقات کانفرنس روم  میں کرائی گئی جہاں بشرا بی بی اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان 40منٹ تک ملاقات جاری رہی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی جبکہ عمران خان کی آنکھوں کے علاج اور صحت کے مسائل پربھی بات کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے