اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی ؛نوٹیفیکیشن جاری

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 31 پیسےکی کمی کر دی گئی۔ ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 3 روپے 69 پیسے سستا کر دیا گیا۔

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمتوں کا اطلاق مئی کے لیے ہو گا، فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 303 روپے 81 پیسے مقرر  کر دی گئی۔ 

ایل پی جی کے 11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈرکی نئی قیمت 3584 روپے 90 پیسےمقرر کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے