اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں ماہانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ریکارڈ

04 May 2026
04 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ مہنگائی کے اثرات سامنے آنے لگے۔ اپریل کے دوران فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق اپریل میں پیٹرولیم مصنوعات کی مجموعی فروخت کا حجم 13 لاکھ 59 ہزار ٹن رہا جبکہ گزشتہ ماہ کے مقابلے میں فروخت میں 6 فیصد کمی دیکھی گئی۔ اپریل میں سالانہ بنیاد پر بھی فروخت میں 7 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ پیٹرول کی فروخت میں 8 فیصد کمی سامنے آئی۔

رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ فرنس آئل کی فروخت میں ماہانہ بنیاد پر 66 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ملک میں اپریل کے دوران ایک لاکھ 37 ہزار ٹن فرنس آئل فروخت ہوا۔ مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں ملک میں مجموعی طور پر ایک کروڑ 37 لاکھ 58 ہزار ٹن پیٹرولیم مصنوعات فروخت کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے