اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پنجاب کا آئندہ سال ترقیاتی بجٹ 1450 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) پنجاب کا آئندہ مالی سال کا ترقیاتی بجٹ 1450 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی۔

ترقیاتی بجٹ میں 4.4 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے، ماحولیاتی اور خصوصی منصوبوں پر فنڈنگ میں بڑا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

سوشل سیکٹر کیلئے 564 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، انفراسٹرکچر کیلئے 380 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، پروڈکشن سیکٹر کیلئے 177 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے، سروسز سیکٹر کیلئے 116 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

دیگر شعبوں کیلئے 150 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، گورننس سیکٹر کیلئے 61 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

ماحولیاتی اور خصوصی منصوبوں پر فنڈنگ میں بڑا اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے، وزیراعلیٰ کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں تجاویز کا جائزہ لیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے