اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 532 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں بھی ملا جلا رجحان برقرار ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کے کوسپی انڈیکس میں 5 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا، جاپان کے نکی انڈیکس میں 0.38 فیصد کی تیزی ریکارڈ کی گئی، جبکہ چین اور انڈونیشیا کی سٹاک مارکیٹس میں بھی معمولی تیزی دیکھنے میں آئی۔

اس کے علاوہ ہانگ کانگ کے ہینگ سینگ انڈیکس میں 1.16 فیصد کی گراوٹ ریکارڈ کی گئی، جبکہ تھائی لینڈ کے سیٹ انڈیکس میں 0.24 فیصد مندی دیکھنے میں آئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے