اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی

05 May 2026
05 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 2 ہزار 1 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 862 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 801 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 9 ہزار 689 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا قیمت 21 ڈالرز گھٹ کر 4 ہزار 555 ڈالرز فی اونس ہو گئی، واضح رہے کہ گزشتہ روز سونے کی قیمت میں 3800 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے