اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

رائے ونڈ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ماں بیٹا جاں بحق

04 Nov 2026
04 Nov 2026

(لاہور نیوز) رائے ونڈ میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سوار خاندان کو کچل دیا۔

ریسکیو 1122 کے مطابق موٹرسائیکل پر میاں بیوی اور ان کے دو بچے سوار تھے کہ تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی نے انہیں ٹکر ماری، حادثے کے نتیجے میں خاتون اور اس کا ایک سالہ بیٹا جاں بحق جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے، حادثے میں 30 سالہ نسرین زوجہ شاہد اور ایک سالہ سارم ولد شاہد موقع پر ہی دم توڑ گئے، جبکہ دو افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو انڈس ہسپتال رائے ونڈ منتقل کر دیا، پولیس کے مطابق واقعے کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے