اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 452100 دس گرام : 387600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414422 دس گرام : 355297
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7171 دس گرام : 6154
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے و چاندی کی قیمتوں میں کمی

04 May 2026
04 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے و چاندی کی قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 79 ہزار 962 روپے پر آ گیا ہے، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3257 روپے کمی سے 4 لاکھ 11 ہزار 490 روپے پر آ گئی۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 38 ڈالر سستا ہوکر 4 ہزار 576 ڈالر پر آ گیا۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کے بھاؤ 100 روپے کم ہو کر 7 ہزار 914 روپے پر آ گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے