اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے مواقع 4 سے بڑھا کر 6 کر دیے گئے

04 May 2026
04 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ کا بڑا فیصلہ، انٹرمیڈیٹ پاس کرنے کے مواقع 4 سے بڑھا کر 6 کر دیے گئے۔

​امتحان پاس کرنے کے اضافی مواقع حاصل کرنے والے امیدواروں کے لیے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی، ​سیشن 2022-2024 اور اس کے بعد کے امیدوار اب 6 بار امتحان میں شامل ہو سکیں گے۔ اضافی چانس سے فائدہ اٹھانے والے طلبہ 11 مئی تک سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرا سکتے ہیں۔ 

 

 

 

پی بی سی سی اور بورڈ آف گورنرز نے امتحان کے مواقع بڑھانے کی منظوری دے دی، ​انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان 2026 کے لیے سنگل فیس کے ساتھ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 11 مئی مقرر کی گئی ہے۔ 

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے