اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پربلاامتیاز کارروائی ہو گی، سی سی پی او لاہور

04 May 2026
04 May 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں کفایت شعاری اور سمارٹ لاک ڈاؤن مہم کے تحت خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس نے سخت کارروائیاں تیز کر دیں۔

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق حالیہ کارروائیوں کے دوران سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 2,395 افراد کو گرفتار کیا گیا جبکہ شہر کے مختلف تھانوں میں 1,608 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ کا کہنا ہے کہ کاروباری اوقاتِ کار سے متعلق جاری ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایس او پیز اور سمارٹ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر بلاامتیاز کارروائی جاری رہے گی۔

 

 

 

سی سی پی او نے مزید کہا کہ لاہور پولیس قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے متحرک ہے، جبکہ کاروباری افراد پر زور دیا گیا ہے کہ وہ قوانین پر عملدرآمد کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے