اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ہنی ٹریپ میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان گرفتار

04 May 2026
04 May 2026

(لاہورنیوز) لاہور میں ہنی ٹریپ میں ملوث 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے کاہنہ میں 4 ملزمان نے شہری عاشق کو ہنی ٹریپ کے ذریعے پھنسا کر آن لائن رقم ہتھیا لی۔پولیس حکام نے بتایا کہ ملزمان کے گروپ میں 2 خواتین بھی شامل تھیں جو معصوم شہریوں کو اپنے چنگل میں پھنساتی اور پھر ملنے کے بہانے بلا کر حبسِ بے جا میں رکھ کر رقم کا مطالبہ کرتی تھیں۔

پولیس نے ہنی ٹریپ کے ذریعے لوٹنے والے ملزمان ذیشان، مدثر، سمیرا اور نورین کو گرفتار کر کے اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے