اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.86 قیمت فروخت : 40.93
  • یورو قیمت خرید: 327.13 قیمت فروخت : 327.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.99 قیمت فروخت : 379.67
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.07 قیمت فروخت : 201.43
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.16 قیمت فروخت : 205.53
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.79
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.04 قیمت فروخت : 911.67
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 482200 دس گرام : 413400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 442013 دس گرام : 378947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7876 دس گرام : 6759
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان نے 20 سال بعد ٹینس میں بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

03 May 2026
03 May 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان ٹینس پلیئرمحمد شعیب خان نے اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت روسی کھلاڑی کو شکست دیکر 20 سال بعد آئی ٹی ایف فیوچرز ٹائٹل پاکستان کے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

اسلام آباد میں کھیلے گئے فائنل میں محمد شعیب نے روس کے نکیتا ایانن کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دی۔ محمد شعیب نے یہ میچ سات چھ، چار چھ اور چھ دو سے جیت کر ٹائٹل حاصل کیا۔

20 سال بعد کوئی پاکستانی کھلاڑی آئی ٹی ایف فیوچرز کے فائنل تک پہنچا تھا، صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق اور سیکرٹری کرنل ضیا طفیل نے محمد شعیب کو شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔

اختتامی تقریب میں سویڈن کی سفیر نے خصوصی شرکت کی جبکہ صدر پی ٹی ایف اعصام الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹینس اور کھیلوں سے محبت کرنے والوں کے لیے آج بڑا دن ہے، محمد شعیب خان نے تاریخ رقم کردی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے