اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل کے فائنل میچ کے تمام ٹکٹس فروخت، سٹیڈیم میں آج ہاؤس فل ہوگا

03 May 2026
03 May 2026

(لاہورنیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہو چکے ہیں، جس کے باعث آج قذافی اسٹیڈیم میں ہاؤس شائقینِ کرکٹ سے فل ہوگا۔

پی سی بی کے مطابق فائنل میں پشاور زلمی اور حیدرآباد کنگز مین ٹائٹل کے حصول کے لیے آج رات 8 بجے مدمقابل آئیں گے۔ شائقین کی بڑی تعداد کے پیش نظر اسٹیڈیم کے دروازے شام 6 بجے کھول دیے جائیں گے تاکہ تماشائی بروقت اپنی نشستوں تک پہنچ سکیں۔

 

کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ اسٹیڈیم مکمل طور پر "ہاؤس فل" ہوگا، جس سے میچ کے دوران انتہائی پُرجوش اور سنسنی خیز ماحول کی توقع کی جا رہی ہے، دونوں ٹیموں کے مداح اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے بے تاب ہیں، جبکہ انتظامیہ نے سیکیورٹی سمیت تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے