اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنسز میں بڑا اضافہ

02 May 2026
02 May 2026

(لاہورنیوز) وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت نے الاؤنسز میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔

 

وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری پر آفس آرڈر جاری کر دیا گیا۔ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس میں موجودہ بیسک سیلری کے 50 فیصد تک اضافہ کیا گیا، نئے الاؤنسز کا اطلاق وفاقی آئینی عدالت کے تمام ملازمین پر فوری طور پر ہوگا۔

اضافی الاؤنسز غیر معمولی چھٹی کے دوران قابل قبول نہیں ہوں گے، اخراجات عدالت کے مالی سال 26-2025 کے مختص بجٹ سے پورے کیے جائیں گے۔ایڈیشنل رجسٹرار ایڈمن نے الاؤنسز میں اضافے کا باضابطہ آفس آرڈر جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے