اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کل میکسیکو روانہ ہوگی

30 Apr 2026
30 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم جمعہ کو میکسیکو روانہ ہورہی ہے، جہاں وہ 30 ممالک کے درمیان5 سے 15 مئی تک کھیلے جانے والے اسٹریٹ چائلڈ عالمی کپ ٹورنامنٹ 2026 میں شرکت کرے گی۔

 

ٹورنامنٹ میں گرلز اور بوائز کے مختلف ایونٹس کا انعقاد ہوگا، ٹورنامنٹ دنیا بھر میں سڑکوں سے جڑے بچوں کے حقوق، تحفظ اور شناخت کے لیے نوجوانوں کی قیادت میں چلنے والی تحریک ہے۔

کھیلوں کے ذریعے تعلیم اور سماجی تبدیلی کے لیے وقف تنظیم مسلم ہینڈ کے تحت عالمی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستان ٹیم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی شرکت کرے گی۔

یاد رہے کہ پاکستان ٹیم نے قطر میں ہونے والے اسٹریٹ چائلڈ فٹ بال عالمی کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2022 میں دوسری پوزیشن کے ساتھ سلور میڈل حاصل کیا تھا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے