اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیکڑی ایریا: بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا نوجوان جاں بحق

01 May 2026
01 May 2026

(لاہور نیوز) فیکٹری ایریا کے علاقہ سے بے ہوشی کی حالت میں ملنے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔

ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 25 سال ہے تاہم تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

متاثرہ نوجوان کو گزشتہ روز تشویشناک حالت میں جنرل ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ دورانِ علاج جانبر نہ ہو سکا۔

ترجمان نے بتایا کہ قانونی تقاضے پورے کرنے کیلئے متوفی کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ شناخت کیلئے مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے