اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار: 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

01 May 2026
01 May 2026

(لاہور نیوز) سبزہ زار میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملزم بچی کو گھر میں اکیلا پاکر اس پر حملہ آور ہوا لیکن بچی کے شور مچانے پر وہ موقع سے فرار ہو گیا۔

 

 

 

ماڈل ٹاؤن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو سبزہ زار کے علاقے سے گرفتار کر لیا۔

 پولیس کے مطابق ملزم ای بلاک میں اپنے سسرال آیا ہوا تھا اور اسی دوران اس نے یہ گھناونا جرم کرنے کی کوشش کی، گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے تاکہ مزید قانونی کارروائی کی جا سکے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے