اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے خلیجی ممالک کیلئے فلائٹ آپریشن 50 فیصد تک بحال

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(لاہور نیوز) ایران اور امریکہ کے درمیان عارضی جنگ بندی کے بعد خلیجی ممالک میں فضائی آپریشن بتدریج بحال ہونا شروع ہو گیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر فلائٹ آپریشن 40 سے 50 فیصد تک بحال ہو چکا ہے، قطر، کویت، عرب امارات اور سعودی عرب جانے اور آنے والی پروازوں کی تعداد میں اضافہ ہوا، علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دوبئی، ابو ظہبی، شارجہ بحرین، قطر اور سعودی عرب 23 پروازیں روانہ ہوئیں جس سے فضائی سرگرمیوں میں بہتری کا عندیہ ملتا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ رات لاہور میں آندھی اور بارش کے باعث اندرون و بیرون ملک آنے اور جانے والی کئی پروازیں تاخیر کا شکار رہیں، تاہم 17 پروازوں کو روانہ کر دیا گیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق اگر ایران اور امریکہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ نہ ہوا تو آنے والے دنوں میں پروازوں کی آمد و رفت میں مزید بہتری متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے