اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں پلاسٹک فری زونز کے قیام کا فیصلہ کر لیا گیا، بڑے بازاروں میں عملی نفاذ شروع ہو گیا۔

پنجاب میں پلاسٹک کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کر دیا گیا، صرف چار ماہ میں  9 لاکھ 37 ہزار کلو سے زائد پلاسٹک بیگز ضبط کر لئے گئے۔

75مائیکرون سے کم تھیلیوں پر جلد مکمل پابندی ہو گی، انٹیلی جنس بیسڈ ٹارگٹڈ آپریشنز، بڑے نیٹ ورکس کی نشاندہی مکمل کر لی گئی۔

ڈی جی ماحولیات پنجاب عمران حامد شیخ کا کہنا ہے کہ زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ، وارننگ کا دور ختم ہو گیا، سنگین خلاف ورزی پر فوری سیلنگ اور ایف آئی آر درج ہو گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ لاہور میں سب سے زیادہ جرمانے، دیگر اضلاع میں بھی سخت کارروائیاں جاری ہیں، ملتان اور راولپنڈی پلاسٹک ضبطی میں سرفہرست، فیلڈ آپریشنز میں تیزی کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے