اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.24 قیمت فروخت : 326.83
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.62 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.61 قیمت فروخت : 199.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.64 قیمت فروخت : 204.01
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 478700 دس گرام : 410400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 438805 دس گرام : 376197
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7641 دس گرام : 6558
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین بیچ گیمز: پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(ویب ڈیسک) چین کے شہر سانیا میں ایشین بیچ گیمز میں پاکستان نے مجموعی طور پر 3 تمغے جیت لئے، ریسلنگ میں 2 سلور اور کبڈی میں برانز میڈل جیتا۔

ریسلنگ میں پاکستان کے اسد اللّٰہ نے سلور میڈل اپنے نام کر لیا، 80 کے جی کلاس کے فائنل میں اسد اللّٰہ کو ایرانی پہلوان سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستان کے انعام بٹ کو 90 کلو گرام کیٹیگری کے فائنل میچ میں شکست ہوئی، ایرانی پہلوان نے انعام بٹ کو چت کر دیا، انعام بٹ نے سلور میڈل اپنے نام کیا۔

70 کلو گرام کیٹیگری میں برانز میڈل کیلئے پاکستان کے عبداللّٰہ کو شکست ہوئی، محمد عبداللّٰہ کو کرغزستان کے پہلوان نے ہرایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے