اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ اجلاس میں خطے کی تازہ صورتحال پرغور کیا جائے گا۔ ایران امریکہ جنگ بندی، مذاکرات سےمتعلق پاکستان کی کوششوں پر بریفنگ کا امکان ہے، اس کے علاوہ اجلاس میں توانائی اورایندھن کی سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں قومی نوعیت کے اہم فیصلے متوقع ہیں، کابینہ میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور کیا جائے گا، اجلاس میں کابینہ کمیٹیوں کے فیصلےبھی توثیق کے لیے پیش کیے جائیں گے، اس کے علاوہ مختلف وزارتوں اورڈویژنز کی سمریاں منظوری کے لیے پیش کی جائیں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ ڈویژن نےاجلاس کےحوالے سےکابینہ ارکان کو آگاہ کر دیا ہے، وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دن ساڑھے 11 بجے وزیر اعظم ہاوس میں ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے