اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے لاہور کا موسم خوشگوار، ہلکی بارش کا امکان

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور کا موسم خوشگوار ہو گیا، ٹھنڈی ہوائیں چل پڑیں، محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ روز ہلکی بارش کا امکان ظاہر کر دیا۔

شہر میں گرد آلود ہواؤں کا راج، درختوں کے سوکھے پتے ہر سو بکھر گئے۔ شہر کا مطلع جزوی ابر آلود، آسمان پر سیاہ بادلوں نے ڈیرے جمالیے۔ 

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آئندہ روز ہلکی بارش کا امکان ہے، شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد ہے، آج کم سے کم درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے تاہم آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے