اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی روز 11ملزمان ہلاک

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(ویب ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔

لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے ہوئے جس میں 11 ملزمان مارے گئے۔

 پولیس کے مطابق لاہور میں6 ملزمان مارے گئے، مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال ٹاؤن اور چوہنگ میں ہوئے۔

اس کے علاوہ شیخوپورہ میں سی سی ڈی اور اشتہاری ملزمان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں تین ملزمان ہلاک ہوئے جبکہ ساہیوال میں بھی سی سی ڈی سے مبینہ مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے