اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کے ایک روز میں 3 مبینہ پولیس مقابلے، 6 ملزم ہلاک

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) سی سی ڈی نے ایک روز میں 3 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 6 ملزموں کو ہلاک کر دیا۔

چوہنگ اور اقبال ٹاؤن کے بعد سی سی ڈی ڈیفنس کا مبینہ مقابلہ، سی سی ڈی نے ناکہ بندی کے دوران تین موٹر سائیکل سواروں کو روکا۔

ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کر دی، کراس فائرنگ میں دو ملزمان مارے گئے، ہلاک ملزمان کی شناخت بشیر اوڈھ اور عبد الغفور کے نام سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق بوریوالہ سے ہے، فائرنگ کرنے والے ملزم کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے