اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہربنس پورہ : خاتون کو ٹکر مار جان لینے والا موٹر سائیکل سوار گرفتار

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) ہربنس پورہ کے علاقے میں پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل حادثے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کے خلاف متاثرہ شہری عبدالرحمان کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ حادثے میں دو خواتین کو ٹکر ماری گئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ دوسری زخمی ہو گئی، جس کا علاج جاری ہے۔

پنجاب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں۔ ایس ایچ او ہربنس پورہ محسن شہزاد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان ہادی اور محمد فردین کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی کینٹ نے بروقت کارروائی پر ایس ایچ او ہربنس پورہ اور پولیس ٹیم کو شاباش دی، جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے