اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گرین ٹاؤن: نواز کالونی میں گھر سے شادی شدہ خاتون کی لاش برآمد

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقہ نواز کالونی میں گھر سے شادی شدہ خاتون کی لاش برآمد ہو گئی، مقتولہ کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق 26 سالہ مقدس کے نام سے شناخت ہوئی، مقتولہ کو چھریوں کے وار سے قتل کیا گیا ہے۔

جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی گئی، ورثاء نے الزام عائد کیا ہے کہ مقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی، گھریلو جھگڑے پر اسکے دیور نے قتل کیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ متاثرہ خاندان کے بیانات کی روشنی میں مختلف پہلوؤں پر تحقیقات جاری ہیں.

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے