اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گجرپورہ: کباڑ کے گودام میں آتشزدگی سے 3 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہور نیوز)صوبائی دارالحکومت میں گودام میں آگ لگنے سے 3 کمسن بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق دلخراش واقعہ گجرپورہ کے علاقہ چائنہ سکیم میں پیش آیا جہاں کباڑ کے گودام میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو تیزی سے پھیل گئی۔

حکام کا کہنا تھا کہ آتشزدگی کی زد میں آ کر 3 بچے جن میں 6 سالہ علیزہ، 4 سالہ علی احمد اور 2 سالہ فضا بری طرح جھلس گئے جو ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا، تاحال ابتدائی طور پر آگ لگنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے