اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

امریکہ سپر پاور نہیں رہا، گریٹر اسرائیل، اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بھی فلاپ ہوگیا: سراج الحق

25 Apr 2026
25 Apr 2026

(لاہورنیوز) سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ امریکہ سپر پاور نہیں رہا گریٹر اسرائیل اور اکھنڈ بھارت کا منصوبہ بھی بری طرح فلاپ ہو گیا۔

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ ایران امریکہ جنگ کے بعد نئی دنیا وجود میں آئی ہے، ایک نیا عالم بن رہا ہے۔سابق امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ اب امیدوں کا مرکز پاکستان ہے، خلیجی ممالک کی توقعات بھی پاکستان سے وابستہ ہیں۔

 

سراج الحق نے کہا کہ کشمیریوں کو اپنے فیصلے کرنے کا اختیار دیا جائے، کشمیری عوام پاکستان کے ساتھ اپنی والہانہ محبت رکھتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے