اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری

25 Apr 2026
25 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سے سعودی عرب حج پروازوں کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلے 7 روز میں 59 پروازوں کے ذریعے 15 ہزار 26 عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے، ہفتے کے روز 8 پروازوں کے ذریعے مزید 22 سو پاکستانی عازمین حج کو مدینہ منورہ پہنچایا جائے گا۔

مختلف خدمات کی فراہمی کے لیے مذہبی امور کے 80، حج مڈیکل مشن کے 50 اور 134 دیگر سول ملازمین بطور خدام الحجاج سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ مین کنٹرول آفس، ایئرپورٹ استقبالیہ، خوراک، رہائش، ٹرانسپورٹ، ریاض الجنہ، مکہ روانگی، گمشدگی و بازیابی، کال سینٹر، شعبہ شکایات کے شعبے 24 گھنٹے مصروف عمل ہیں۔ 

ترجمان کے مطابق 4 ہزار 611 پاکستانی عازمین حج کو ریاض الحجہ کی زیارت مکمل کروائی گئی۔ شعبہ گمشدگی و بازیابی نے ایک حاجی، 14 ویل چیئرز اور 673 بیگز تلاش کر کے منزل مقصود پر پہنچائے۔ 

 

پاکستان حج میڈیکل مشن نے  288 افراد کو او پی ڈی، 5 کو ڈینٹل، 4 کو ECG سہولیات فراہم کیں، مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین حج کے اولین قافلے ہفتہ کو مکہ مکرمہ روانہ ہونگے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے