اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور بورڈ کا تاریخی اقدام، پریکٹیکل امتحانات کیلئے پہلی بار خودکار نظام متعارف

25 Apr 2026
25 Apr 2026

(لاہورنیوز) لاہور بورڈ کا تاریخی اقدام، پریکٹیکل امتحانات کے لیے پہلی بار خودکار نظام (Automation) متعارف کروا دیا گیا۔

 

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات اور چیئرمین ٹاسک فور کمیٹی برائے بورڈز مزمل محمود کی ہدایات پر تعلیمی نظام کی ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیز کر دیا گیا۔

پریکٹیکل امتحانات میں ممتحن (Examiners) کی ڈیوٹیاں اب کمپیوٹرائزڈ سسٹم کے ذریعے لگائی گئی ہیں۔

خودکار نظام سے سفارشی کلچر کا خاتمہ ہوگا، کوئی اپنی مرضی کے سینٹر میں ڈیوٹی نہیں لگوا سکے گا، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر امتحانی عمل میں شفافیت یقینی بنا دی گئی۔

لاہور بورڈ کے تمام پریکٹیکلز اب  سینٹرل مارکنگ  کی طرف منتقل، تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے