اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میٹرک ٹیک پروگرام کے طلبہ مفت درسی کتب سے محروم

23 Apr 2026
23 Apr 2026

(لاہور نیوز) میٹرک ٹیک پروگرام کے ہزاروں طلبہ تاحال مفت درسی کتب سے محروم ہیں۔

ذرائع کے مطابق کتابوں کی تاخیر سے چھپائی کے باعث لاہور میں میٹرک ٹیک کے طلباء کو ابھی تک مکمل درسی کتب فراہم نہیں کی جا سکیں، جبکہ تقسیم کا عمل بھی شروع نہیں ہو سکا۔

بتایا گیا ہے کہ لاہور کے 32 سکولوں میں میٹرک ٹیک پروگرام جاری ہے، جہاں دو ہزار سے زائد طلبہ داخلہ  لے چکے ہیں اور کتابوں کی عدم دستیابی کے باعث مشکلات کا شکار ہیں۔

اس حوالے سے پی ایم آئی یو اور ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کا کہنا ہے کہ جیسے ہی تمام مضامین کی کتب موصول ہوں گی، فوری طور پر ان کی تقسیم کا عمل شروع کر دیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے