اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

غازی پارک: پانی کی عدم فراہمی سے علاقہ مکین بلبلا اٹھے

23 Apr 2026
23 Apr 2026

(لاہور نیوز) شاد باغ کے علاقے غازی پارک میں پانی کی طویل بندش نے علاقہ مکینوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔

مقامی رہائشیوں کے مطابق انہوں  نے متعدد بار واسا لاہور کے ایس ڈی او ناخدا چوک کو شکایات درج کروائیں، تاہم تاحال پانی کی فراہمی بحال نہ ہو سکی۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ایس ڈی او ناخدا چوک پانی کی بحالی میں مکمل طور پر ناکام نظر آتے ہیں، جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

شدید گرمی کے موسم میں پانی کی عدم دستیابی نے صورتحال کو مزید گھمبیر بنا دیا ہے اور شہریوں میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے، متاثرین  نے حکام بالا سے فوری نوٹس لے کر پانی کی فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے