اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

یاسین ملک کی جان کو شدید خطرہ، عالمی برادری فوری نوٹس لے: مشعال ملک

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(لاہور نیوز) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ یاسین ملک کی جان کو شدید خطرہ ہے، عالمی برداری اس کا فوری نوٹس لے۔

اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھا کہ پرامن جدوجہد کرنے والوں کو سزا دینا ناانصافی ہے، یاسین ملک کی بگڑتی صحت تشویشناک ہے، فوری طبی امداد دی جائے۔

انہوں نے کہا کہ عالمی طاقتیں اپنے وعدے پورے کریں اور کشمیریوں کی آواز سنیں، کشمیر میں امن صرف سیاسی حل سے ہی ممکن ہے، کشمیری قیادت کی رہائی خطے کے استحکام کے لئے ضروری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے