اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بیوی کو گلا کاٹ کر قتل کرنے والا ملزم ساہیوال سے گرفتار

21 Apr 2026
21 Apr 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے میں بیوی کو گلا کاٹ کر بے دردی سے قتل کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

 ترجمان کے مطابق  ایس ایچ او کاہنہ نے ٹیم کے ہمراہ ضلع ساہیوال سے ملزم کو گرفتار کیا۔

مقتولہ صائمہ بی بی 5 بچوں کی ماں اور سادھوکی گاؤں میں رہائش پذیر تھی،مقتولہ صائمہ بی بی اور ملزم کے مابین اکثر گھریلو جھگڑا رہتا تھا۔

ملزم نے 1 ہفتہ قبل اپنے ساتھی سے مل کر چھری سے بیوی کا گلا کاٹ کر قتل کیا،مرکزی ملزم قتل کے بعد ساتھی کے ہمراہ موقع سے فرار ہو گیا تھا۔
ملزم آصف مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن کے حوالے کر دیا گیا،دیگر ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے