اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.90 قیمت فروخت : 40.97
  • یورو قیمت خرید: 327.99 قیمت فروخت : 328.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.66 قیمت فروخت : 377.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.51 قیمت فروخت : 199.87
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 204.04
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.93 قیمت فروخت : 76.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.83 قیمت فروخت : 912.46
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 504900 دس گرام : 432900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 462822 دس گرام : 396822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8453 دس گرام : 7254
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، 3 ماہ میں ساڑے 11 لاکھ سے زائد ڈیجیٹل چالان

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(لاہور نیوز) رواں سال کے پہلے 3 ماہ میں ڈیجیٹل چالان، ای چالان کی ریکوری اور ڈرائیونگ لائسنسز بنوانے والوں کی تعداد میں بھی بڑے پیمانے میں اضافہ ہوا۔

ٹریفک حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کےپہلے3ماہ میں 11لاکھ60 ہزار ڈیجیٹل چالان اور 5کروڑ 80 لاکھ کے جرمانے کئے گئے۔رواں سال 4لاکھ 31ہزار چالان جبکہ ساڑھے 96کروڑ کے جرمانے کئے گئے، مارچ 2025 میں ای چالانز کی ریکوری 6 کروڑ 60 لاکھ جبکہ رواں سال ریکوری 67کروڑ تک پہنچ گئی۔

 

 

 

گزشتہ سال 1لاکھ60ہزار لائسنس کے اجرا سے 47کروڑ کا ریونیو حاصل ہوا۔رواں سال 2لاکھ 70 ہزار لائسنسز کے اجرا پر 83کروڑ سے زائد کا ریونیو حاصل ہوا۔

ٹریفک حکام  کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات پر ٹریفک پولیس کی جانب سے قوانین پر عملدرآمد کے لئے سختی کی جارہی ہے۔ٹریفک حادثات میں بھی گزشتہ سال کی نسبت 21فیصد پنجاب بھر میں کمی واقعہ ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے