اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے ملاقات، وکلا کی فہرست جمع کروا دی گئی

20 Apr 2026
20 Apr 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے، ملاقات کرنیوالوں کی لسٹ جمع کروا دی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات کرنیوالوں کی فہرست اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ نے جیل گیٹ پر جمع کر ا دی، فہرست میں بیرسٹر گوہر، بابر اعوان، نیاز اللہ نیازی، جمشید خان، شمسہ کیانی اور نادیہ سیف کا نام  شامل  ہے۔

بانی پاکستان تحریک انصاف اور  اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے