اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

صدر آصف علی زرداری رواں ہفتے کے دوران چین کا دورہ کریں گے

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(لاہور نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری رواں ہفتے کے دوران چین کا دورہ کریں گے ، صدر مملکت کے آئندہ چند روز میں دورہ چین کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری دورہ چین کے دوران اعلیٰ چینی حکام سے ملاقاتیں کریں گے. صدر مملکت کا دورہ ایران امریکہ ثالثی کے تناظر میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

صدر مملکت چینی قیادت کو پاکستان کی ثالثی کی کوششوں پر اعتماد میں لیں گے، دورے میں خطے کی صورتحال و پاک چین تعلقات کے فروغ پر بات  ہو گی. صدر آصف زرداری کے ہمراہ بلاول بھٹو کے چین جانے کا امکان ہے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے