اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب: کچہ میں پولیس اور سکیورٹی اداروں کی کارروائی

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس اور ملٹری انٹیلیجنس کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی، کچہ کا انتہائی مطلوب اور بدنام زمانہ ڈاکو احمد بکھرانی نے سرنڈر کر دیا۔

پنجاب حکومت کی جانب سے ڈاکو احمد بکھرانی پر 1 کروڑ روپے ہیڈ منی مقرر تھی۔ ڈی پی او عرفان علی کے مطابق اب تک ہیڈ منی والے 24 خطرناک ڈاکو سرنڈر کر چکے ہیں، جاری کچہ آپریشن میں اب تک 66 ڈاکو ہلاک، 101 زخمی حالت میں گرفتار ہوئے جبکہ 320 خطرناک ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈالے ہیں۔

انہوں  نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے پرعزم ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے