اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 240 ٹریفک حادثات میں 1 شخص جاں بحق، 298 زخمی

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 240 ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 298 افراد زخمی ہوئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق  گزشتہ 24 گھنٹوں میں 240 ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق,  298  افرادزخمی ہوئے، 106 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 192 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام  نے بتایا کہ حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے