اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ میں فائرنگ سے مبینہ بھینس چور زخمی

18 Apr 2026
18 Apr 2026

(لاہور نیوز) کاہنہ کے علاقے راجپوتہ گاؤں میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا، جسے مبینہ طور پر بھینس چور قرار دیا جا رہا ہے۔

پولیس کے مطابق 6 سے 7 افراد شہری جہانگیر کی بھینس چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے کہ اسی دوران محلے داروں  نے انہیں دیکھ لیا اور ملزمان کو پکڑنے کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان  نے فرار ہونے کیلئے ہوائی فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک ملزم خود ہی زخمی ہو گیا۔

زخمی شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور دیگر ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے