اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھاٹی گیٹ: باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 20 سالہ نواجوان کی خودکشی

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) تھانہ بھاٹی گیٹ کے علاقہ میں بازار حکیماں کے قریب نوجوان نے باپ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کر لی۔

پولیس کے مطابق بیس سالہ مستقیم طالب نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا، متوفی کو گزشتہ رات اُسکے والد طالب حسین  نے ڈانٹا تھا، ابتدائی تحقیقات کے مطابق نوجوان نے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی۔

پولیس کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرنے کے بعد مزید قانونی کارروائی کیلئے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے