اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کوٹ لکھپت میں تیز رفتار ٹرک کی ٹکر، نامعلوم شخص جاں بحق

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) کوٹ لکھپت کے علاقے میں جنرل ہسپتال کے مین گیٹ کے سامنے ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں سڑک عبور کرنے والے ایک نامعلوم شخص کو تیز رفتار ٹرک نے کچل دیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو گیا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں متاثرہ شخص موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا جبکہ شناخت نہ ہونے پر اسے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے