اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن: سکوٹی سوار لڑکی سے ڈاکوؤں نے موبائل فون چھین لیا، مقدمہ درج

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(ویب ڈیسک) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں سکوٹی چلاتی لڑکی سے ڈاکوؤں نے موبائل فون چھین لیا۔

لڑکی سے موبائل فون چھیننے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی، جس میں دیکھا گیا کہ لڑکی گھر کے سامنے سکوٹی چلا رہی تھی، ڈاکوؤں نے فون چھین لیا، موبائل فون واپس لینے کی کوشش پر ڈاکوؤں نے لڑکی کودھکا دے کرگرا دیا ۔

پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے