اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف مری پہنچ گئے

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور نواز شریف مری پہنچ گئے۔

مریم نواز اور نواز شریف براستہ ایکسپریس وے مری پہنچے، مریم نواز اور نواز شریف کشمیر پوائنٹ اپنی نجی رہائشگاہ پر قیام کریں گے، گورنمنٹ ہاؤس میں مری ڈیویلپمنٹ پلان پر کل اہم اجلاس بھی متوقع ہے۔

مری میں بارش کا سلسلہ بھی وقفے وقفے سے جاری ہے، دھند اور ٹھنڈی ہواوں سے موسم بھی خوشگوار ہو گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے