اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

2025 کی نمایاں شخصیات کو ایوارڈز دینے کی تقریب ایک بار پھر موخر

16 Apr 2026
16 Apr 2026

(لاہور نیوز) 2025 کی نمایاں شخصیات کو ایوارڈز دینے کی تقریب ایک بار پھر موخر ہو گئی۔

تقریب پہلے 23 مارچ 2026 کو منعقد ہونا تھی لیکن سکیورٹی وجوہات اور کفایت شعاری اقدامات کے پیش نظر موخر کر دی گئی۔

تقریب 23 مارچ 2026 کے بعد 28اپریل کو منعقد ہونا تھی لیکن اب 13 مئی 2026 کو منعقد ہوں گی۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے اعزازات دینے کی تقریب 13 مئی 2026 کو منعقد ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے