اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

فیفا سیریز: پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ کے ہاتھوں شکست

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(ویب ڈیسک) فیفا سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو آئیوری کوسٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

آئیوری کوسٹ کے الاسانے اوٹارا سٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئیوری کوسٹ نے پاکستان کو 0-2 سے زیر کیا۔پاکستان ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے آئیوری کوسٹ کو زیادہ گول نہ کرنے دیئے تاہم عالمی سطح پر ناتجربہ کاری کے باعث گول کرنے کے مواقع بھی ضائع ہوگئے۔

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شکست کے باوجود قومی ٹیم کی بہترین کارکردگی نے ہمارے دلوں کو فخر سے بھر دیا، کائلہ صدیقی، اسرا خان اور زیانہ جیوراج کی شاندار پرفارمنس نے مداحوں کے دلوں میں گھر کرلیا۔

یاد رہے کہ فیفا سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم نے ترکس اینڈ کائکوس آئی لینڈز کے خلاف 0-8 سے تاریخی فتح حاصل کی تھی، دوسرے میچ میں قومی ٹیم کو موریطانیہ کے خلاف 0-1 سے شکست ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے