اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل: لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل

17 Apr 2026
17 Apr 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 11 ویں ایڈیشن میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا۔

 

کراچی کے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی، دونوں ٹیمیں جیت کیلئے پر عزم ہیں۔

واضح رہے کہ ٹیبل پوائنٹس پر پشاوز زلمی 13 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، لاہور کی ٹیم ساتویں، جبکہ کوئٹہ کی ٹیم چھٹی پوزیشن پر موجود ہے۔

لاہور قلندرز نے ایونٹ میں ابھی تک 5 میچز کھیلے ہیں، جن میں 2 میں کامیابی اور 3 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 6 میچ کھیل کر 2 جیتے اور 4 میں شکست ہوئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے